the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ ریاست کو خصوصی موقف دینے پر زور دیا۔ انہوں نے آج 14ویں فینانس کمیشن کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کمیشن کے ارکان سے خصوصی موقف کے لئے مرکز سے



نمائندگی کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ ریاست میں تلنگانہ کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔ جسکی وجہ سے ہنوز تلنگانہ کے کئی اضلاع ترقی سے کافی دور ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی آمدنی میں سب سے زائد حصہ حیدرآباد سے ہی حاصل ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.